میرے شوہر نے مجھ سے جھوٹ بول کر ایک مہینے کے لیے مجھ سے میرا گھر بیچ کر پیسے لئے،اب ایک سال ہوگیا ہے وہ واپس نہیں کر رہے وہ کہتے ہیں کہ بیوی سے جھوٹ بولنا کوئی گناہ نہیں ہے ۔
واضح ہو کہ جھوٹ جس سے بھی بولاجائے گناہ کبیرہ اور ناجائز فعل ہے، اس لیے سائلہ کے شوہر کا یہ کہنا کہ بیوی سے مطلقا جھوٹ بولنے کا گناہ نہیں غلط اور شریعت سے ناواقفیت پر مبنی قول ہے، البتہ سائلہ کے شوہر نے جو رقم بطورقرض لی ہے، اگر فی الوقت واپس کرنے کی استطاعت نہ ہو، تو وہ سائلہ سے اس رقم کو لوٹانے کے لیے مزید وقت لے سکتاہے، تاہم اس رقم کے واپس کرنے سے بالکلیہ انکار کرنا شرعاجائز نہیں۔
بیٹے کا والد سے معافی نہ مانگنے کے باوجود والد کے معاف کرنے سے بیٹا گناہ سے بری ہوگا؟
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0اسٹوڈنٹ لانے پر یونیورسٹی سے کمیشن لینا-یونیورسٹی کا امتحان لیے بغیر, فیس لے کر سند جاری کرنا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0یوٹیوب چینل پر کسی عالمِ دین کا درس سن کر, اسے استاد کہہ کر دوسروں اس کا درس پڑھانا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0