احکام نماز

عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟

فتوی نمبر :
57490
| تاریخ :
2022-07-20
عبادات / نماز / احکام نماز

عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟

کیا عورت نماز کا وقت شروع ہونے پر اذان کا انتظار کیے بنا نماز پڑھ سکتی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں وقت داخل ہونے کے بعد اگر عورت نماز پڑھنا چاہے تو نماز پڑھ سکتی،اذان کا انتظار کرنا لازم نہیں،البتہ اذان کے بعد نماز پڑھنا بہتر ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 57490کی تصدیق کریں
0     827
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات