اگر نماز پڑھتے ہوئے سلام کرنے سے پہلے ہوا خارج ہوجائے ، تو کیا نماز پوری ہوجائے گی یا نہیں ؟
فرض،واجب یا نفل نماز میں سلام پھیرنے سے قبل ہوا خارج ہوجائے تو نماز فاسد ہوجاتی ہے،وقت کے اندر اور وقت کے بعد اسکی قضاء لازم ہے،جبکہ سنت نماز میں اگر ہوا خارج ہوجائے تو وقت کے اندر اس کا قضاء لازم ہے،وقت گزرنے کے بعد قضاء لازم نہیں۔واللہ اعلم