کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس بارے میں کہ رمضان المبارک میں صلوٰۃ الوتر جو جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہے، صلوٰۃ الوتر کے بعد اجتماعی دعا مانگنا جائز ہے کہ نہیں؟ مہربانی فرما کر قرآن و حدیث کے روشنی میں اس مسئلہ کی وضاحت فرمائیں۔ شکریہ
قرونِ ثلاثہ" مشہود لہا بالخیر "میں اس دعا کا کہیں ثبوت نہیں ملتا ، لہٰذا یہ بھی خالصتاً بدعت اور اس سے احتراز کرنا ضروری ہے۔
مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا
یونیکوڈ تراویح 0