تراویح

تراویح پڑھانے پر اجرت لینے والے امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنا

فتوی نمبر :
28664
| تاریخ :
2016-05-09
عبادات / روزہ و رمضان / تراویح

تراویح پڑھانے پر اجرت لینے والے امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنا

السلام علیکم ! حضرت میں بنگلہ دیش سے ہوں، مجھے یہ جاننا ہے کہ یہ تو معلوم ہے کہ تراویح میں قرآن ختم پر اجرت لینا اور دینا جائز ہے سوال یہ ہے کہ اگر میں ایسی مسجد میں تراویح پڑھتا ہوں جہاں اجرت لینا اور دینا چالو ہے، لیکن میں اجرت نہیں دیتا ہوں اس حالت میں میری تراویح ادا ہو جائے گی یا اس میں کوئی حرج ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جو حافظ تراویح پڑھانے پر اجرت لیتا ہو اس کی اقتداء میں تراویح پڑھنے کے بجائے آخری دس سورتوں سے تراویح پڑھنا چاہیے، تاہم کسی مجبوری یا لاعلمی سے اجرت لینے والے حافظ کی اقتداء میں نماز پڑھ لی تو نماز ہو جائیگی، مگر اجر و ثواب میں کمی ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

وقال اللہ تعالیٰ: {ولا تشتروا بآياتي ثمنًا قليلًا وإيّاي فاتّقون (41)} [البقرة: 41]
وفی المشکاۃ: عن بريدة رضي الله عنه قال: قال رسول الله– صلی اللہ علیہ و سلم –: «من قرأ القرآن يتأكل به الناس جاء يوم القيامة ووجهه عظم ليس عليه لحم» . رواه البيهقي في شعب الإيمان( ص:۱۹۵)
و فی تنقیح الفتاویٰ الحامدیۃ: وقال في الهداية الأصل أنّ كلّ طاعةٍ يختصّ بها المسلم لا يجوز الاستئجار عليها عندنا لقوله - عليه الصّلاة والسّلام - «اقرءوا القرآن ولا تأكلوا به» إلخ فالاستئجار على الطّاعات مطلقًا( الی قولہ) ولا شكّ أنّ التّلاوة المجرّدة عن التّعليم من أعظم الطّاعات الّتي يطلب بها الثّواب فلا يصحّ الاستئجار عليهاالخ (۲/ ۱۳۷)۔ واللہ اعلم باالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالواحداسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 28664کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا تراویح رمضان میں روزانہ پڑہنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 2
  • تراویح پڑھانے پر اجرت لینے والے امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 4
  • عورت تراویح کی نماز مسجد میں باجماعت پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 1
  • آٹھ رکعات تراویح پڑھنے کا حکم اور تراویح چار چار رکعات پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے تراویح کی نماز درست اداء ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • ۲۳ رمضان کو تراویح کے بعد سورۃ عنکبوت اور روم پڑھنے کی رسم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • تراویح سنانے پر حافظِ قرآن یا سامع کو ہدیہ دینا اور ان کا لینا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • رمضان میں ختمِ قرآن کی تقریب میں شرکت اور حاضرین کے کھانے کیلۓ چندہ کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا پانچ روزہ یا دس روزہ ترویح پڑھنا ٹھیک ہے؟ اور اس کا ثواب

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح کے لیے حافظ کو مقرر کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • چھ دن، ۱۰ دن، ۱۵ دن کی تراویح پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسرے مسجد میں عشاءو تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر قاری کو نذرانہ وھدیہ دینا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • دورانِ تراویح طواف کرنا- تراویح کا حکم- دورانِ تراویح قرآن کھول کر قرآن سننا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • حافظہ عورت کا نمازِ تراویح باجماعت پڑھانا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں تلاوت کی رفتار کیسی رکھی جائے؟

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • تراویح میں امام کا تیزی سے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تسبیحاتِ تراویح ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں ختمِ قرآن کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • کمپنی ملازمت کی وجہ سے تروایح چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • رمضان المبارک میں صلوٰۃ الوتر کے بعد اجتماعی دعا مانگنا

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • صرف عورتوں کا باجماعت تراویح ادا کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • مدرسہ میں تراویح کی جماعت کروانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں قرأت تیز پڑھنے کی حد

    یونیکوڈ   تراویح 0
Related Topics متعلقه موضوعات