تراویح

محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسرے مسجد میں عشاءو تراویح پڑھنا

فتوی نمبر :
71517
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / تراویح

محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسرے مسجد میں عشاءو تراویح پڑھنا

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلہ میں ایک مسجد ہے، جس میں جمعہ کے علاوہ باقی نمازیں جماعت کے ساتھ ہوتی ہے، اور رمضان میں عشاء کی نماز اور تراویح بھی نہیں ہوتی، تو اس محلہ کے لوگ تراویح کے لیے دوسری جگہ جامع مسجد جاتے ہیں، اس کی وجہ سے رمضان میں محلہ کی مسجد میں عشاء کی نماز ادا نہیں ہوتی، اس حوالے شرعی حکم کیا ہے؟اور اس جامع مسجد کے نمازی بہت کم ہے، اگر یہ لوگ وہاں نہیں جائیں گے تو وہاں کی جماعت پر اچھا خاصہ اثر پڑےگا، تو کیا ایسی کوئی شرعی اجازت ہے کہ ایک مسجد کی آبادی کے لیے سفر کرے اور دوسری مسجد ویران کرے؟ اور وہ جامع مسجد بریلویوں کی ہے، اور اس محلے کے لوگ متوسط ذہن کے ہیں، تو اگر میں رمضان میں تراویح پڑھانے کے لیے کوئی دیوبندی قاری کو مقرر کروں تو اُن لوگوں پر کا م بھی کیا جا سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ محلہ کی مسجد کو آباد کرنا اہلِ محلہ کی ذمہ داری ہے اور اسی وجہ سے اہلِ محلہ کے لیے اپنے محلہ کی مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے، لہٰذا سوال میں مذکور اہلِ محلہ پر لازم ہے کہ دیگر نمازوں کی طرح رمضان میں عشاء کی نماز اور تراویح بھی اپنی مسجد میں ادا کرنے کا اہتمام کریں تاکہ دوسری مسجد میں نمازیوں کی تعداد بڑھانے کے سبب اپنے محلے کی مسجد میں عشاء کی نماز اور تراویح کو ترک کرنا لازم نہ آئے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في خلاصة الفتاویٰ: رجل يصلي في الجامع لكثرة الجمع ولايصلي في مسجد حيه فإنه يصلي في مسجد منزله و إن كان قومه أقل، وإن لم يكن لمسجد منزله مؤذن فإنه يؤذن ويصلي ... فالأفضل أن يصلي في مسجده ولا يذهب إلي مسجد آخر. (ج: 1، ص:228، ط: المکتبة الرشیدیة)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حنیف اللہ خليل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71517کی تصدیق کریں
3     1411
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا تراویح رمضان میں روزانہ پڑہنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 2
  • تراویح پڑھانے پر اجرت لینے والے امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 4
  • عورت تراویح کی نماز مسجد میں باجماعت پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 1
  • آٹھ رکعات تراویح پڑھنے کا حکم اور تراویح چار چار رکعات پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے تراویح کی نماز درست اداء ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • ۲۳ رمضان کو تراویح کے بعد سورۃ عنکبوت اور روم پڑھنے کی رسم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • تراویح سنانے پر حافظِ قرآن یا سامع کو ہدیہ دینا اور ان کا لینا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • رمضان میں ختمِ قرآن کی تقریب میں شرکت اور حاضرین کے کھانے کیلۓ چندہ کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا پانچ روزہ یا دس روزہ ترویح پڑھنا ٹھیک ہے؟ اور اس کا ثواب

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح کے لیے حافظ کو مقرر کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • چھ دن، ۱۰ دن، ۱۵ دن کی تراویح پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر قاری کو نذرانہ وھدیہ دینا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسرے مسجد میں عشاءو تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • دورانِ تراویح طواف کرنا- تراویح کا حکم- دورانِ تراویح قرآن کھول کر قرآن سننا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • حافظہ عورت کا نمازِ تراویح باجماعت پڑھانا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں تلاوت کی رفتار کیسی رکھی جائے؟

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • تراویح میں امام کا تیزی سے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تسبیحاتِ تراویح ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں ختمِ قرآن کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • رمضان المبارک میں صلوٰۃ الوتر کے بعد اجتماعی دعا مانگنا

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • کمپنی ملازمت کی وجہ سے تروایح چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • صرف عورتوں کا باجماعت تراویح ادا کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • مدرسہ میں تراویح کی جماعت کروانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا ۵ روزہ، ۶ روزہ اور ۱۰ روزہ تراویح پڑھنے سے تراویح کا حق ادا ہو جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
Related Topics متعلقه موضوعات