احکام نماز

کمزوری زیادہ ہونے کی صورت میں صرف فرض نماز پر اکتفا کیا جا سکتا ہے؟

فتوی نمبر :
59532
| تاریخ :
2002-03-15
عبادات / نماز / احکام نماز

کمزوری زیادہ ہونے کی صورت میں صرف فرض نماز پر اکتفا کیا جا سکتا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کمزوری زیادہ ہونے کی وجہ سے چکر بہت زیادہ آتے ہیں تو کیا صرف فرض ادا کیے جا سکتے ہیں؟ یا پھر پوری نماز ادا کی جا ئیں گی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر بیٹھ کر بھی سنتیں پڑھنے کی ہمّت نہ ہو تو ایسی صورت میں صرف فرض نماز ہی پڑھ لیا کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی حاشية ابن عابدين:(قوله وتومئ بصلاة) أي إن لم تقدر على الركوع والسجود. قال في البحر عن الظهيرية: ولو لم تصل تكون عاصية لربها ثم كيف تصلي؟ قالوا يؤتى بقدر فيجعل القدر تحتها ويحفر لها وتجلس هناك وتصلي كي لا تؤذي ولدها. اهـ. (1/ 299)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59532کی تصدیق کریں
0     664
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات