احکام نماز

نشہ کرنے والے آدمی کی نماز کا حکم

فتوی نمبر :
62559
| تاریخ :
2023-02-25
عبادات / نماز / احکام نماز

نشہ کرنے والے آدمی کی نماز کا حکم

میں ۱۵ سال سے نشہ کر رہا ہوں , جسم سے طاقت ختم ہوگئی ہے , بہت علاج کرایا , ساری رات میں سو نہیں سکتا , نیند کی گولی کھا کر بھی , سواۓ اس کے کہ میں چرس پی لوں , اس بارے میں مہربانی کر کے رہنمائی فرمائیں ۔ میں نماز پڑھتا ہوں, کیا قبول ہوگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اگر نماز کے وقت نشہ میں نہ ہوتا ہو تو سائل کی نماز ہوجائے گی ، البتہ سائل کو علاج وغیرہ کے ذریعہ نشہ چھوڑنے کی کوشش کرنی چاہیئے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 62559کی تصدیق کریں
0     656
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات