ایک فارغ التحصیل عالم اپنی مہارت حاصل کرنے کے لئے یو ٹیوب پر ایک درسی کتاب دوبارہ سن کر پڑھائے تو وہ عالم اس یوٹیوب والے عالم کے بارے میں دورانِ درس اپنے شاگردوں کو کہہ سکتا ہے کہ میرے استاد نے ایسا کہا تھا ؟
اگرکوئی شخص یوٹیوب سے درس سن کر بچوں کو پڑھائے اور اس میں سنی ہوئی بات بچوں کو بتانا چاہتا ہو تو اس بات کو استاد کی طرف منسوب کرنا تو درست نہیں،جس سے احتراز چاہیئے ،البتہ یوں کہدے کہ میں نے اس مسئلہ سے متعلق یہ بات سنی ہے۔
بیٹے کا والد سے معافی نہ مانگنے کے باوجود والد کے معاف کرنے سے بیٹا گناہ سے بری ہوگا؟
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0اسٹوڈنٹ لانے پر یونیورسٹی سے کمیشن لینا-یونیورسٹی کا امتحان لیے بغیر, فیس لے کر سند جاری کرنا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0یوٹیوب چینل پر کسی عالمِ دین کا درس سن کر, اسے استاد کہہ کر دوسروں اس کا درس پڑھانا
یونیکوڈ جھوٹ اور فریب 0