احکام نماز

نماز با جماعت کے بعد حدیث پڑھنا

فتوی نمبر :
6534
| تاریخ :
2009-06-20
عبادات / نماز / احکام نماز

نماز با جماعت کے بعد حدیث پڑھنا

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جماعت کی نماز کے بعد اکثر مساجد میں حدیث پڑھی جاتی ہے، کیا یہ عمل صحیح ہے، کیونکہ میں نے سنا ہے کہ نماز با جماعت کے بعد حدیث پڑھنا نہیں چاہیئے، کیونکہ یہ عمل مکروہ ہے ، اور باقی نمازیوں کی نماز میں خلل پڑتا ہے،براہ کرم جواب عنایت فرما دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر یہ درس یا بیان وغیرہ سلام پھیرنے کے بعد کچھ وقفے سے کر لیا جائے تو اس میں شرعاً بھی حرج نہیں، بلکہ مفید ہے، اس لیے بلا وجہ ایسے بیانات وغیرہ پر معترض ہونے سے احتراز چاہیئے۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ابرار الدین ملک عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 6534کی تصدیق کریں
0     457
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات