احکام نماز

نمازِ وتر کے آخری قعدہ میں درود شریف اور دعاء پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
68297
| تاریخ :
2023-10-06
عبادات / نماز / احکام نماز

نمازِ وتر کے آخری قعدہ میں درود شریف اور دعاء پڑھنے کا حکم

مفتی صاحب کیا وتر کی نماز کے آخری قعدہ میں درود شریف اور دعا پڑھنا سنت ہے یا فرض ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ تمام نمازوں (فرض ،واجب ،سنت اور نوافل )کے آخری قعدہ میں درود شریف اور دعاء پڑھنا مسنون ہے،لہذا اس کے پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیۓ ،بلاوجہ چھوڑنا مکروہ ہے ,جس سے احتراز چاہیۓ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68297کی تصدیق کریں
0     1015
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات