نان و نفقہ

طلاق کے بعدعورت کا شوہر سے خرچہ مانگنےکا حکم

فتوی نمبر :
69545
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / عدت نان و نفقہ / نان و نفقہ

طلاق کے بعدعورت کا شوہر سے خرچہ مانگنےکا حکم

کیا ایک عورت اپنے شوہر سے طلا ق کے بعد اخراجات کا مطا لبہ کرسکتی ہے ؟ قرآن و حدیث کے مطابق بتائیں وہ عورت دعوٰی کرسکتی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میاں و بیوی کے درمیان علیحدگی ہوجا نے کی صورت میں اگر عورت ناشزہ (مباح امور میں شوہر کی نافرمانی نہ کرتی ہو ، یا بغیر کسی معقول وجہ کے شوہر کی اجازت کے بغیر گھر چھوڑ کر نہ چلی گئی ہو ) نہ ہو ، تو ایسی صورت میں شوہر پر فقط ایام عدت کا نان و نفقہ لازم ہوگا ، جبکہ ایام عدت گزر جانے کے بعد چونکہ مرد و عورت ایک دوسرے کے حق میں اجنبی بن جاتے ہیں ، اس لئے ایام عدت گزرنے کے بعد عورت کا ذاتی اخراجات کے لئے مرد سے رقم کا مطالبہ کرنا شرعاً درست نہیں ، جس سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

و قال اللہ تعالیٰ : أسکنو ھنّ من حیث سکنتم من وجدکم و لاتضاروھنّ لتضیقوا علیھنّ و أِن کنّ أُولات حملٍ فأنفقوا علیھنّ حتی یضعن حملھنّ (سورۃ الطلاق ایۃ 6 ) ۔
و فی اعلاء السنن : عن أبی ھریرۃ عن جابر عن النبی ﷺ قال ، المطلقۃ ثلاثہ لھا السکنیٰ و النفقۃ ، رواہ الدارقطنی ، ( ج11 ص295 باب أن المطلقۃ المبتوتہ لھا السکنی والنفقۃ ط أِدارۃ القرآن )۔
و فی الھدایہ : و أِذاطلق الرجل أِمرأتہ فلھا النفقۃ و السکنیٰ فی عدتھا رجعیاً کان أو بائناً (الی قولہ ) سمعت رسول ﷺ یقول للمطلقہ الثلٰث النفقۃ و السکنیٰ مادامت فی العدۃ الخ ( ج1 ص 446 باب النفقۃ ط رحمانیہ ) ۔
و فی ردالمحتار : تحت (قولہ لرضاھا بذلک ) لأنّ الفرض کان حقھا لکونہ أنفع لھا ، فأنّ النفقۃ تصیر بہ دیناً فی ذمتہ فلاتسقط بالمضی الخ ( ج 3 ص 587 باب النفقۃ ط سعید ) ۔
و فیہ ایضاً : تحت قولہ ( و لذا ) أی لما علم مما سبق أنّ النفقۃ تصیر دیناً بالقضاء و لا تسقط بمضی المدۃ (ج3 ص 586 باب النفقۃ ط سعید ) ۔ واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حمزہ منان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69545کی تصدیق کریں
0     1482
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عدت کے خرچہ اور مہر گم ہونے کے بعد دوبارہ ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نان و نفقہ 0
  • کیاخود کمانے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدعورت کا شوہر سے خرچہ مانگنےکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عدت گزرنے کے بعد نکاح نامہ میں لکھی گئی ماہوار رقم کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ؑرخصتی اور خلوت سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا شوہر کا بیوی کی تنخواہ میں کوئی حق بنتاہے ؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا گھر بلا عذرِ شرعی چھوڑ کر میکے میں رہنے کی صورت میں نان و نفقے کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • استطاعت کے باوجود بیوی کا نان و نفقہ نہ دینے والے شوہرکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدہ کےنان نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوی و سسر کا جھوٹ بول کر بذریعہ عدالت شوہر سے بھاری رقم وصول کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدین کا نفقہ اولاد میں سے کس کے ذمہ لاز م ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی عورت کے نفقے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدحق مہراور عدت کے اخراجات کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر پر بیوی کو کس قدر رہائش اور کب تک نان نفقہ دینا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا ملازمت کرنے والی بیوی کا نان نفقہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوہ کا سسرال ک تعاون نا کرنے کی وجہ سے اپنے بچہ کو ان سے ملاقات کرنے سے روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا بیوی کو نوکری کرنے اور والدین کی زیارت سے منع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا عورت کی کمائی پر مرد کا شرعاً حق ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی وفات کے بعد بیوی کے ماہانہ خرچہ کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • لڑکی کا عدالت کے ذریعہ نفقہ لینا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ماں کے اکیلا ہونےکے باوجود بیوی کا الگ مکان کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیاشوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی بیوی کا خرچہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے جانے کی صورت میں نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عورت کا اپنے گھر عدت گزارنے کی صورت میں خرچہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعد بچوں کا خرچہ کس کے ذمہ ہوگا ؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات