احکام نماز

ناپاک کپڑوں میں نمازپڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
69844
| تاریخ :
2023-12-19
عبادات / نماز / احکام نماز

ناپاک کپڑوں میں نمازپڑھنے کا حکم

ناپاک کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ نمازی کے کپڑوں کا نجاست(ناپاکی) سے پاک ہونا، نماز کے صحیح ہونے کے شرائط میں سے ایک شرط ہے،لہذا اگر معذوری وغیرہ کوئی شرعی عذر نہ ہو تو ناپاک کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھدایۃ:" يجب على المصلي أن يقدم الطهارة من الأحداث والأنجاس على ما قدمناه " قال الله تعالى: {وَثِيَابَكَ فَطَهِّرْ} [المدثر:4] وقال الله تعالى: {وَإِنْ كُنْتُمْ جُنُباً فَاطَّهَّرُوا} [المائدة: 6](ج:1،ص:45)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 69844کی تصدیق کریں
0     1604
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات