کاروبار

کتوں اور پالتو جانوروں کے خورد ونوش کے اشیاء فروخت کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
73343
| تاریخ :
2024-05-23
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

کتوں اور پالتو جانوروں کے خورد ونوش کے اشیاء فروخت کرنے کاحکم

کیا کتوں سے متعلق لوازمات یا مصنوعات بیچنے کی اجازت ہے؟ جیسے بلیٹ ، رسی ، پالتوں جانورں کے کھلونے ، پالتوں جانورں کا کھا نا وغیرہ ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ کتوں سمیت دیگر پالتوں جانوروں کی اشیاء خورد و نوش اور ان سے متعلقہ لوازمات اور مصنوعات وغیرہ کی خرید و فروخت کے کاروبار سے منسلک ہونا شرعاً جائز اور درست ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر: ( و صح بیع الکلب ) و لو عقورا( و الفھد) و الفیل و القرد ( و السباع) لسائر أنواعھا الخ( کتاب البیوع، باب المتفرقات، ج 5، ص 336، ط: ایچ ایم سعید)۔
و فیہ أیضاً: و أما الإستیناس فمباح کشراء عصافیر لیعتقھا الخ
و فی الرد تحت( قولہ: و أما الإستیناس فمباح) قال فی المجتبی رامزاً: لا بأس بحبس الطیور و الدجاج فی بیتہ، و لکن یعلفھا و ھو خیر من إرسالھا فی السکک الخ ( کتاب الحظر و الإباحہ، ج 6، ص 401، ط: ایچ ایم سعید)۔
و فی الفقہ الإسلامی و أدلتہ: لقد بحث علماء الإسلام فی الأشیاء و الأعیان و التصرفات التی لم یرد فی الشریعۃ نص فی شأنھا فھل ھی مباحۃ أو محظورۃ؟ قال جماعۃ و ھی بعض المعتزلۃ ( إلی قولہ) و المختار عند جمھور الحنفیۃ و الشافعیۃ و الظاھریہ و جماعۃ من الحنابلۃ و إبی ھاشم و الجبائی من المعتزلہ: أن الأصل فی الأشیاء الإباحۃ الخ ( فصل نظریۃ الضرورۃ الشرعیۃ الخ، المطلب الثالث، ج 9، ص 398، ط: مکتبۃ رشیدیۃ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سعید اللہ لطیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73343کی تصدیق کریں
0     16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 1
Related Topics متعلقه موضوعات