احکام نماز

وتر میں خاص دعاءِ قنوت کے علاوہ دعا پڑھنا

فتوی نمبر :
7496
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / احکام نماز

وتر میں خاص دعاءِ قنوت کے علاوہ دعا پڑھنا

وتر میں دعائے قنوت یاد نہ ہو تو اسکی جگہ "ربنا اتنا " پڑھ سکتے ہیں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں دعاءِ قنوت یاد نہ ہونے کی صورت میں وتر کے اندر" رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ " پڑھ سکتے ہیں۔ مگر اس کے ساتھ دعاءِقنوت یاد کرنے کا بھی اہتمام چاہیئے , اس سے غافل نہ ہونا چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي التتارخانية: ومن لم يحسن القنوت يقول ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار الخ (127)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7496کی تصدیق کریں
0     963
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات