۱۔ میرا سوال ہےکہ اسلامی بینک کی کمائی کیا حلال ہے؟ اور اس میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟
۲۔ امریکہ اور یورپ میں بیمہ خرید نا ضروری ہے ان کے بینکوں کے ساتھ معاملہ کرنا پڑتا ہے، اسلام کا کیا حکم ہے ؟
۔ جی ہاں میزان بینک اور بینک اسلامی میں ملازمت کر سکتے ہیں اور ان بینکوں کی کمائی بھی حلال ہے۔
۲۔ اگر یہ بیمہ کروانا وہاں کے قانون کے اعتبار سے لازم ہو یا بیمہ نہ کروانے کی صورت میں بہت بھاری نقصان اُٹھانا پڑتا ہو، جس کے برداشت کرنے کی طاقت نہ ہو تو ایسی مجبوری کی صورت میں ان ممالک میں مسلمانوں کے لیے بھی وہاں انشورنس پالیسی میں شرکت کی اجازت ہے اور جو پالیسی قانوناً لازم نہ ہو اس کے خریدنے سے احتراز واجب ہے۔ جبکہ بینکوں سے لین دین تو کر سکتے ہیں، مگر سودی معاملات انجام دینے سے احتراز چاہیے۔
فی القرآن الکریم : احل الله البيع وحرم الربوا اھ (سورة البقرة آيت ٢٢٥ )۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0