بچوں کے مسائل

شرعا لڑکے اور لڑکی کی حد بلوغت کیا ہے؟

فتوی نمبر :
91187
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / بچوں کے مسائل

شرعا لڑکے اور لڑکی کی حد بلوغت کیا ہے؟

کیا فرماتے ہیں مفتیان صاحبان اس مسئلہ کے بارے میں کہ شریعت مطہرہ میں لڑکے اور لڑکی کی حد بلوغت کیا ہے؟ سال کے تعین کیساتھ دلائل کی روشنی میں وضاحت فرما کر ہمیں شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر پندرہ سال سے قبل کی عمر میں علامات بلوغ مثلاً لڑکے کو احتلام اور لڑکی کو حیض وغیرہ جاری ہو کر بلوغ کا پتہ چل جائے ، چاہے وہ پندرہ سال کی عمر سے کم کیوں نہ ہو یہ دونوں بالغ شمار ہوں گے، (لبتہ لڑکی کی عمرکم از کم نو سال اور لڑکے کی بارہ سال ہو )،ورنہ شرعا پندرہ سال پر وہ بالغ کہلائیں گے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الفتاوى الهندية: حد البلوغ بلوغ الغلام بالاحتلام أو الإحبال أو الإنزال والجارية بالاحتلام أو الحيض أو الحبل كذا في المختار والسن الذي يحكم ببلوغ الغلام والجارية إذا انتهيا إليه خمس عشرة سنة عند أبي يوسف ومحمد رحمهما الله تعالى وهو رواية عن أبي حنيفة رحمه الله تعالى وعليه الفتوى (إلی قوله) وأدنى مدة البلوغ بالاحتلام ونحوه في حق الغلام اثنتا عشرة سنة و في الجارية تسع سنين اھ (5/ 61) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد العزیز غنی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91187کی تصدیق کریں
0     6
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچے کے کان میں اذان و اقامت کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • نومولود کے کان میں اذان دینے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • داڑھی منڈے شخص کا بچہ کے کان میں اذان و اقامت کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • مخنث (Shemail) بچے کی پرورش وتربیت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعد سنت اعمال

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • اولاد کو نیک سیرت بنانے کے لئے کیا تربیت کریں

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پیدا ہوکر مر جانے والے بچے والدین کو جنت لے کر جائیں گے

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ کی ولادت کے بعدکان میں اذان دینے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • ناشزہ بیوی اور اپنے چھوٹے بچوں کے اخراجات کس کے ذمہ لازم ہونگے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ نہانے کے رسم اور اس میں ہونے والے بچہ اور ماں کو تحفہ تحائف دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود بچہ کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد کیا بیوی اولاد کو والد کی ملاقات سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی آخری حد

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچی کس عمر تک اپنے محرم کے ساتھ سو سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • علیحدگی ہوجانے کے بعد باپ کو بچوں سے نہ ملنے دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • حمل روکنے کے لئے عارضی تدابیر اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پانچ ماہ کے بچہ کو بیماری کی وجہ سے ضائع کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والدین کا نافرمان بیٹے کیساتھ رویہ کیسے ہونا چاہئیے اور کیا وہ اس سے قطعِ تعلق کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچوں کے نام رکھنے کے لئے "چھٹی "کے رسم کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • شوہر کے مطالبہ کے باوجود بیوی کا موانع حمل ادویات استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعداسقاط حمل اور بچے کی پرورش کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد بچہ کو والد سے ملنے نہ دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 1
  • اپنی بیٹی کے رشتے میں والدین(لڑکی کے دادا دادی) کا مداخلت کرنا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود کو چھوڑ کر جانے والےوالد کے بچہ کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والد کا معذور بچہ کی دیکھ بھال اور ذمہ داری نہ اٹھانا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات