اگر میں ایک پارٹی سے کسی چیز کا کم ریٹ لیکر دوسری پارٹی کو زیادہ (مناسب) ریٹ دےکر اپنا کمیشن رکھوں تو جائز ہے؟
طے شدہ متعین کمیشن لینا اگرچہ جائز ہے ،تاہم اپنا کمیشن لینے کی وضاحت لکھ کر سوال دوبارہ کردے تو یہ زیادہ بہتر ہے، ان شاء الله حکم شرعی سے بھی آگاہ کر دیا جائےگا۔
كما في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): و في الحاوي: سئل محمد بن سلمة عن أجرة السمسار، فقال: أرجو أنه لا بأس به وإن كان في الأصل فاسدا لكثرة التعامل وكثير من هذا غير جائز، فجوزوه لحاجة الناس إليه اھ (6/ 63)
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0