کیا فرماتے مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی حرام مال مثلاً سود پر قرض لے کر کاروبار کرتا ہے تو اس کاروبار سے آنے والا نفع حلال ہوگا یا حرام ہوگا؟
سود پر قرض لینا اور اس کے ذریعہ کاروبار کرنا جائز نہیں بلکہ حرام ہے، تاہم اگر کسی نے بامر مجبوری یا لاعلمی میں سودی قرضہ لے کر جائز کاروبار سے نفع کمایا ہے تو اس کو استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0