السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اُمید ہے کہ خیریت سے ہونگے، پوچھنا یہ ہے کہ اکثر جگہ یہ معمول ہوتا ہے کہ تراویح میں جس دن قرآن پاک مکمل ہوتا ہے، اُس دن کم منزل رکھی جاتی ہے اور معمول سے ہٹ کر آہستہ لہجے میں پڑھا جاتا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
اس طرح کرنے میں شرعاً کوئی قباحت نہیں اور یہ اس لیے کیاجاتا ہے کہ دیگر امور مثلاً ختمِ قرآن پر کچھ وعظ ونصیحت اور دعا وغیرہ جیسے اعمال کی وجہ سے زیادہ وقت ٹھہر کر شرکاء کے لیے پریشانی کا باعث نہ ہو۔
مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا
یونیکوڈ تراویح 0