السلام علیکم! تراویح کے متعلق سوال ہے کہ کیا کوئی حافظ اپنے گھر کی عورتوں کو تراویح پڑھا سکتا ہے؟ اور کیا تراویح کے ساتھ وتر بھی جماعت کے ساتھ عورتوں کو پڑھا سکتا ہے؟
جی ہاں! مذکور حافظ کا تراویح اور وتر دونوں کی جماعت اپنے گھر کی عورتوں کو پڑھانا جائز ہے۔
ففی الفتاوى الهندية: وإن صلى بجماعة في البيت اختلف فيه المشايخ والصحيح أن للجماعة في البيت فضيلة وللجماعة في المسجد فضيلة أخرى فإذا صلى في البيت بجماعة فقد حاز فضيلة أدائها بالجماعة وترك الفضيلة الأخرى، هكذا قاله القاضي الإمام أبو علي النسفي، والصحيح أن أداءها بالجماعة في المسجد أفضل وكذلك في المكتوبات اھ (1/ 116)
مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا
یونیکوڈ تراویح 0