نکاح

چچی اور بھتیجی کو ایک نکاح میں جمع کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
19334
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

چچی اور بھتیجی کو ایک نکاح میں جمع کرنے کا حکم

کیا کوئی شخص اپنی بیوی کی موجودگی میں اس کے بھائی کی بیٹی سے شادی کر سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیوی اور اس کی بھتیجی کو نکاح میں جمع کرنا شرعاً ناجائز و حرام ہے جس سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الهداية: ولا يجمع بين المرأة وعمتها أو خالتها أو ابنة أخيها ولا على ابنة أختها " لقوله عليه الصلاة والسلام " لا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها ولا على ابنة أخيها أو ابنة أختها۔اھ (2/ 308)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19334کی تصدیق کریں
0     666
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات