نکاح

دو خالہ زاد بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا

فتوی نمبر :
19926
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

دو خالہ زاد بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا

دو لڑکیاں آپس میں خالہ زاد کزن ہیں، شیعہ مذہب کے مطابق ایک شخص ایک ہی وقت میں ان دونوں سے نکاح کر سکتا ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اہلسنت و الجماعت کے نزدیک تو دو خالہ زاد بہنوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا جائز اور درست ہے جبکہ شیعہ مذهب کے بارے میں ان کے مذہب والوں سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الهندية: والأصل أن كل امرأتين لو صورنا إحداهما من أي جانب ذكرا؛ لم يجز النكاح بينهما برضاع أو نسب لم يجز الجمع بينهما هكذا في المحيط۔اھ (1/ 277)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19926کی تصدیق کریں
0     975
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات