تراویح

آٹھ رکعت تراویح پڑھنا

فتوی نمبر :
22492
| تاریخ :
2014-07-02
عبادات / روزہ و رمضان / تراویح

آٹھ رکعت تراویح پڑھنا

مفتی صاحب! آٹھ رکعت تراویح پڑھنا درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تراویح کی بیس رکعات ہیں، اس لۓ بیس رکعات تراویح پڑھنا مسنون ہے ، اس سے کم نہیں، آپﷺ کی عمل سے بھی یہی ثابت ہے اور اسی پر جمہورِ امت صحابہ کرامؓ و تابعین عظامؒ اور ائمہ اربعہ کا اجماع نقل کیا گیا ہے اور جن احادیث سے آٹھ رکعات پر استدلال کیا جاتا ہے ان سے مراد تہجد کی نماز ہے جو آپﷺ رمضان اور غیر رمضان میں پڑھتے تھے، لہٰذا ان سے تراویح پر یا تراویح کی آٹھ رکعات ہونے پر استدلال درست نہیں، اس لۓ اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی مصنف ابن أبي شيبة: عن ابن عباس، «أن رسول الله صلى اللہ عليه وسلم كان يصلي في رمضان عشرين ركعة والوتر» اھ(2/ 164)۔
وفیه أیضاً: حدثنا وكيع، عن مالك بن أنس، عن يحيى بن سعيد، «أن عمر بن الخطاب أمر رجلا يصلي بهم عشرين ركعة» اھ(2/ 163)۔
و فی السنن الكبرى للبيهقي: عن السائب بن يزيد قال: "كانوا يقومون على عهد عمر بن الخطاب رضي الله عنه في شهر رمضان بعشرين ركعة " قال: " وكانوا يقرءون بالمئين، وكانوا يتوكئون على عصيهم في عهد عثمان بن عفان رضي الله عنه من شدة القيام" (2/ 699)۔
و فی السنن الكبرى للبيهقي: عن علي رضي الله عنه قال: "دعا القراء في رمضان فأمر منهم رجلا يصلي بالناس عشرين ركعة " قال: وكان علي رضي الله عنه يوتر بهم" (2/ 699)۔
و فی مرقاة المفاتيح : و كونها عشرين سنة الخلفاء الراشدين، و قوله - عليه الصلاة و السلام: " «عليكم بسنتي و سنة الخلفاء الراشدين» (إلی قوله) لكن أجمع الصحابة على أن التراويح عشرون ركعة. (3/ 973)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 22492کی تصدیق کریں
0     743
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا تراویح رمضان میں روزانہ پڑہنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 2
  • تراویح پڑھانے پر اجرت لینے والے امام کی اقتداء میں تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 4
  • عورت تراویح کی نماز مسجد میں باجماعت پڑھ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 1
  • آٹھ رکعات تراویح پڑھنے کا حکم اور تراویح چار چار رکعات پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   تراویح 0
  • تراویح میں قرآن کریم دیکھ کر پڑھنے سے تراویح کی نماز درست اداء ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • ۲۳ رمضان کو تراویح کے بعد سورۃ عنکبوت اور روم پڑھنے کی رسم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • تراویح سنانے پر حافظِ قرآن یا سامع کو ہدیہ دینا اور ان کا لینا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • رمضان میں ختمِ قرآن کی تقریب میں شرکت اور حاضرین کے کھانے کیلۓ چندہ کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • کیا پانچ روزہ یا دس روزہ ترویح پڑھنا ٹھیک ہے؟ اور اس کا ثواب

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • تراویح کے لیے حافظ کو مقرر کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • چھ دن، ۱۰ دن، ۱۵ دن کی تراویح پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تراویح 0
  • محلہ کی مسجد چھوڑ کر دوسرے مسجد میں عشاءو تراویح پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر قاری کو نذرانہ وھدیہ دینا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • دورانِ تراویح طواف کرنا- تراویح کا حکم- دورانِ تراویح قرآن کھول کر قرآن سننا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • حافظہ عورت کا نمازِ تراویح باجماعت پڑھانا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • تراویح میں تلاوت کی رفتار کیسی رکھی جائے؟

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • تراویح میں امام کا تیزی سے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تسبیحاتِ تراویح ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں ختمِ قرآن کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • کمپنی ملازمت کی وجہ سے تروایح چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   تراویح 1
  • رمضان المبارک میں صلوٰۃ الوتر کے بعد اجتماعی دعا مانگنا

    یونیکوڈ   تراویح 2
  • صرف عورتوں کا باجماعت تراویح ادا کرنا

    یونیکوڈ   تراویح 3
  • مدرسہ میں تراویح کی جماعت کروانا

    یونیکوڈ   تراویح 0
  • تراویح میں قرأت تیز پڑھنے کی حد

    یونیکوڈ   تراویح 0
Related Topics متعلقه موضوعات