نکاح

سوتیلی نانی اور نواسی کو ایک نکاح میں جمع کرنا

فتوی نمبر :
30588
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

سوتیلی نانی اور نواسی کو ایک نکاح میں جمع کرنا

السلام علیکم!
کیا مرد مطلقہ نانی اور سوتیلی نواسی کو ایک ساتھ نکاح میں رکھ سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نانی اور نواسی دونوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا جائز نہیں، سائل نے سوتیلی نانی کا ذکر کیا ہے جو ابہام کی وجہ سے سمجھ نہیں آیا، اگر اسکی وضاحت لکھ دی جائے تو اس کے حکمِ شرعی سے بھی آگاہ کر دیا جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الهداية: ولا يجمع بين امرأتين لو كانت إحداهما رجلا لم يجز له أن يتزوج بالأخرى " لأن الجمع بينهما يفضي إلى القطيعة والقرابة المحرمة للنكاح محرمة للقطع ولو كانت المحرمية بينهما بسبب الرضاع يحرم لما روينا من قبل۔اھ (1/ 187)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 30588کی تصدیق کریں
0     623
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات