کاروبار

کھلونے والا بھالو یا تصویر والیا سیٹ کور یا تولیہ وغیرہ فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
32944
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

کھلونے والا بھالو یا تصویر والیا سیٹ کور یا تولیہ وغیرہ فروخت کرنے کا حکم

سب سے پہلے اللہ تعالی آپ کو ان خدمات کے لیے جزائے خیر دے ۔میں پوچھنا چاہتا ہوں ، ٹیڈی(کھلونے والا بھالو) کا استعمال عورتوں اوربچوں کے لیے جائز ہے؟ کیا ایسی بھالوں کی تصویر سیٹ کور یا تولیہ پر استعمال کرسکتے ہیں؟ اور یہ بھی بتائیے ان چیزوں کی تجارت جائز ہے؟ ٹیڈی بیڑ، سیٹ کور اور تولیہ جس میں ٹیڈی بیڑ کی تصویر ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال کے ساتھ منسلکہ پرنٹ میں جو کارٹونز موجود ہیں ان میں چونکہ واضح طور پر بھالوں کی شکل نمایا ہے، اس لیے موجودہ شکل وصورت کے ساتھ اس کا پرنٹ کرنا وغیرہ درست نہیں ، البتہ اگر ان کی آنکھیں وغیرہ مسخ کر کے غیر واضح کر دیا جائے ، تو ان کا پرنٹ کرنا وغیرہ جائز اور درست ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تکملة فتح المھلم: عن عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، ان اشدالناس عذابا یوم القیامة المصورون (2/ 155)۔
وفی رد المحتار: تحت (قوله ولبس ثوب فيه تماثيل) عدل عن قول غيره تصاوير لما في المغرب: (الی قولہ) الإجماع على تحريم تصوير الحيوان، وقال: وسواء صنعه لما يمتهن أو لغيره، فصنعته حرام بكل حال لأن فيه مضاهاة لخلق الله تعالى، الخ (1/ 647)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ساجداللہ یاسین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 32944کی تصدیق کریں
0     5
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات