نکاح

کیا نکاح سے قبل رخصتی کرنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
33737
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام نکاح / نکاح

کیا نکاح سے قبل رخصتی کرنا جائز ہے؟

السلام علیکم! میری شادی ہونے جا رہی ہے تو اگر میں پہلے لڑکی کی رخصتی کروں اور پھر اپنے گھر پر نکاح کرو ں تو یہ جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

نکاح سے قبل لڑکی کو رخصت کر کے اپنے گھر لانا اور پھر نکاح کرنا اگرچہ اسکی گنجائش تو ہے، لیکن اس سے بھی احتراز بہترہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 33737کی تصدیق کریں
0     547
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات