نکاح

کیا بریلوی عقائد رکھنے والی خاتون سے نکاح ہو جاتا ہے ؟

فتوی نمبر :
35891
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

کیا بریلوی عقائد رکھنے والی خاتون سے نکاح ہو جاتا ہے ؟

کیا بریلوی عقائد رکھنے والی خاتون سے نکاح ہو جاتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عام بریلوی لڑکیاں نہ تو مشرکانہ عقائد و نظریات کی حامل ہوتی ہیں اور نہ ہی ان عقائد میں متشدد ، اس لئے ان کے ساتھ ازدواجی حیثیت اختیار کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، بلکہ جائز اور درست ہے ۔ البتہ اگر کسی خاص لڑکی کے عقائد و نظریات اہل سنت و الجماعت سے ہٹ کر مشرکانہ قسم کے ہوں، تو کسی سنی العقیدہ شخص کو خاص اس لڑکی کے ساتھ نکاح سے احتراز لازم ہے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35891کی تصدیق کریں
0     22
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات