نکاح

زنا سے حاملہ عورت سے کوئی اور مرد نکاح کرسکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
36683
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

زنا سے حاملہ عورت سے کوئی اور مرد نکاح کرسکتا ہے ؟

زانیہ عورت کو اگر زنا سے حمل ہے ،تو اس حمل کے دوران اس سے کوئی اور مرد نکاح کر سکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! دوران حمل اس سے زانی کے علاوہ کوئی اور مر د اگر چہ نکاح کر سکتا ہے ، مگر نکاح کے بعد وضع حمل تک اس سے جماع کرنا جائز نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في رد المحتار: (قوله: وصح نكاح حبلى من زنى) أي عندهما وقال أبو يوسف لا يصح والفتوى على قولهما، كما في القهستاني عن المحيط اھ (3/ 48)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 36683کی تصدیق کریں
0     931
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات