نکاح

کیا مسلمان عورت کسی غیر مسلم سے شادی کر نا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
39440
| تاریخ :
معاملات / احکام نکاح / نکاح

کیا مسلمان عورت کسی غیر مسلم سے شادی کر نا جائز ہے ؟

مسلمان عورت کا کسی غیر مسلم سے شادی کرنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مسلمان عورت کا کسی غیر مسلم سے شادی کرنا جائز نہیں، اس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية: ولا يجوز تزوج المسلمة من مشرك ولا كتابي كذا في السراج الوهاج۔اھ (1/ 282)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39440کی تصدیق کریں
0     992
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات