جمعہ

جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

فتوی نمبر :
41058
| تاریخ :
2020-06-27
عبادات / نماز / جمعہ

جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

آلسلام علیکم میرا سوال یہ ہے جمعہ والے دن گھر پر ظہر کی نماز ادا کی جائے گی لیکن جمعہ کی نماز ختم ھو نے کے بعد طہرکی نماز پڑھیں گے یا ظہر کے ٹائم پڑھ سکتے ہیں. شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے یہ نہیں لکھا ہے کہ جمعہ کے دن جمعہ کی نماز مسجد میں پڑھنے کی بجائے گھر پر ظہرکیوں پڑھ رہا ہے ، تاہم اگر کسی معقول شرعی عذر کی وجہ سے گھر پر ظہر کی نماز پڑھ رہا ہو تو اس کو چاہیئے کہ محلہ کی مسجد میں جب نماز ہوجائے تو اس کے بعد اپنی ظہر پڑھ لیا کرے ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الھندیۃ: ویستحب للمریض والمسافر واھل السجن تاخیراظھر الی فراغ الامام من الجمعۃ وان لم یو خریکرہ فی الصحیح اھ (۱۴۸ص/اج)

وفی الدر المختار : (ھی فرض) عین (یکفرجاحدھا) لثبوتھا بالدلیل القطعی کما حققہ الکمال وھی فرض مستقل آکد من الظہر ۔ اھ (۱۳۷/۲)

وفی الشامیۃ : (قولہ بالدلیل القطعی)وھو قولہ تعالی۔ (یا أیھا الذین آمنوا إذا نودی للصلاۃ من یوم الجمعۃ فا سعوا) [الجمعۃ:۹] الآ یۃ۔ وبالسنۃ والإجماع (قولہ کما حققہ الکمال) وقال بعد ذلک وإنا أکثرنا فیہ نوعامن الإ کثارلما نسمع عن بعض الجہلۃ أنہم ینسبون إلی مذہب الحنفیۃ عدم افتراضہا، ومنشأ غلطہم قول القدوری ومن صلی الظہر یوم الجمعۃ فی منزلہ ولا عذر لہ کرہ وجازت صلاتہ ۔۔۔۔۔ وصحت الظہر لما سیأتی (قولہ آکد من الظہر) أی لأنہ ورد فیہا من التہدید ما لم یرد فی الظہر، من ذلک قولہ ﷺ: ’’من ترک الجمعۃ ثلاث مرات من غیر ضرورۃ طبع اللہ علی قلبہ‘‘ رواہ احمد والحاکم وصححہ، فیعاقب علی ترکہا أشد من الظہر ویثاب علیہا أکثر ولأن لہا شروطا لیست للظہر تأمل۔ اھـ (ج۲، ص۱۳۷) واللہ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41058کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات