جمعہ

جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
9036
| تاریخ :
2010-07-16
عبادات / نماز / جمعہ

جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

۱۔ نمازِ جمعہ میں خطبہ کے دوران وقفہ ہوتا ہے اس دوران دعا مانگنی چاہیے یا نہیں؟ اگر مانگنی چاہیے تو ہاتھ اُٹھا کر یا دل میں؟
۲۔ خطبہ کے دوران درودِ پاک پڑھا جاتا ہے، جواب میں دورد پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
۳۔ خطبہ کے دوسرے حصہ میں امام صاحب جو دعا مانگتے ہیں، جواب میں آمین کہنا چاہیے یا نہیں؟
۴۔ خطبہ سے پہلے جواذان دی جاتی ہے اس کا جواب دینا چاہیے یا نہیں؟
۵۔ ان چاروں صورتوں میں آواز کتنی ہو؟ دل میں؟ ہونٹ ہلے، یا بآواز بلند؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکورہ تمام امور اگر دل ہی دل میں ہوں تو اس کی گنجائش ہے اور ایسا ہی کرنا چاہیے، جبکہ زبان سے ان کی ادائیگی کرنا مکروہ ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی حاشیة البحر لإبن عابدین: قال فی النهر: اقول ینبغی الا تجب باللسان اتفاقا علی قول الإمام فی الاذان بین یدی الخطیب اھ (۱/ ۲۵۹)
وفی حاشية ابن عابدين: فيسن الدعاء بقلبه لا بلسانه لأنه مأمور بالسكوت اهـ(2/ 164)
وفی الدر المختار: والصواب أنه يصلي على النبي - صلى الله عليه وسلم - عند سماع اسمه في نفسه اھ (2/ 159)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9036کی تصدیق کریں
0     1809
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • دیہات میں عند الاحناف جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات