جمعہ

جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

فتوی نمبر :
40247
| تاریخ :
2020-04-18
عبادات / نماز / جمعہ

جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

کیا جمعہ کی نماز ایسی جگہ ادا ہوسکتی ہےجہاں ممبرنہ ہو اور فجر ادا نہیں ہوتی ہو بیس (20) افراد ہوں مہربانی فرماکر جواب مرحمت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صحتِ جمعہ کیلئے اس جگہ پنج وقتہ نماز کا ہونا یا ممبر کا ہونا شرط نہیں بلکہ جمعہ کی شرائط میں سے شہر یا فناءِ شہر کا ہونا، اذن عام کا ہونا، خطبہ کاہونا، امام کے علاوہ تین افراد کا ہونا، وغیرہ شرائط ہیں، لہذٰا مذکورہ مقام میں اگر یہ شرائط موجود ہوں تو اس جگہ جمعہ درست ادا ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

فی در المختار:(الجماعۃ )واقلھا ثلاثۃ رجال (سوی الامام)باالنص لانہ لا بد من الذاکر وھو الخطیب وثلاثۃ سواہ بنص.اھ ۔(2/151)۔
فی فقہ الاسلامی وأدلتہ:واقلھم عند ابی حنیفۃ ومحمد فی الاصح،ثلاثۃ رجال سوی الامام ۔اھ (2/275)۔
فی فقہ الاسلامی وادلتہ:(فان لم یتیسر المنبرفعلیٰ موضع مرتفع،لانہ ابلغ فی الاعلام فان تعذراستند الیٰ نحو خشبۃ کما کان یفعل صلی اللہ علیہ وسلم قبل ایجاد المنبر ،وکان النبی قد خطب الیٰ جذع اھ۔(2/291)۔ واللہ اعلم۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام مصطفی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40247کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • دیہات میں عند الاحناف جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات