جمعہ

تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

فتوی نمبر :
59116
| تاریخ :
1994-02-02
عبادات / نماز / جمعہ

تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

ہم سائٹ ایریا میں دوا کی کمپنی میں کام کرتے ہیں اور اس دوران ایک مخصوص جگہ جو کہ مسجد نماز ہے ظہر، عصر اور مغرب کی نماز باجماعت اد کرتے ہیں، کبھی کبھی عشاء کی نماز بھی ہوجاتی ہے صرف فجر کی نماز باجماعت (وہ بھی شاید) نہیں ہوتی۔
جمعہ کی رخصت ختم ہونے سے تقریباً ۱۰۰ افراد جمعہ کی نماز کیلئے افراتفری کا شکار ہورہے ہیں۔
آپ سے فتویٰ درکار ہے کہ اگر کوئی صاحب جمعہ کا خطبہ پڑھاسکتے ہوں تو کیا ایسی مسجد میں ہماری نمازِ جمعہ ہوجائے گی یا نہیں؟ کیونکہ کچھ حضرات کا کہنا ہے کہ جہاں پانچ وقت کی نماز باجماعت نہ ہوتی ہو وہاں نمازِ جمعہ نہیں ہوسکتی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں ذکر کردہ مسجد میں نمازِجمعہ کا اداکرنا شرعاً جائز اور درست ہے مگر اس بات کا خیال ضرور رکھا جائے کہ نمازِ جمعہ کے لئے باہر سے آنے والے نمازی حضرات کو اس سے منع نہ کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار و حاشیہ الرد : (الاذن العام) أی یأذن للناس اذنًا عامًا بأن لا یمنع احدًا ممن تصح منہ الجمعۃ عن دخول الموضع الذی تصلی فیہ وھذا مراد من فسر الاذن العام بالاشتہار وکذا فی البرجندی اسماعیل الخ(ج 2 ص 151)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59116کی تصدیق کریں
0     1956
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • دیہات میں عند الاحناف جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات