رسم و رواج

سالگرہ منانا،اور اس میں ملنے والے تحائف کا حکم

فتوی نمبر :
44542
| تاریخ :
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / رسم و رواج

سالگرہ منانا،اور اس میں ملنے والے تحائف کا حکم

سالگرہ منانا جائز نہیں ہے مگر کیوں؟ اس کے بارے میں کوئی دلیل دے کر واضح کردیں؟
نیز آج کل بہت سے دینی گھرانے بھی سالگرہ مناتے ہیں اور اس پر ملنے والے یا دینے والے تحائف کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ سالگرہ منانا نبی کریمﷺ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین اور سلفِ صالحین رحمہ اللہ سے ثابت نہیں بلکہ یہ غیر قوموں کی ایجاد ہے، اس لئے مسلمانوں کو غیر قوموں کی اتباع کرتے ہوئے سالگرہ منانے اور اس موقع پر رائج دیگر امور کی انجام دہی سے اجتناب کرنا لازم ہے، اسی طرح سالگرہ پر جو تحفے تحائف دیے یا لیے جاتے ہیں وہ حرام تو نہیں لیکن اس میں بھی غیر قوموں کے ساتھ مشابہت ہے اس لئے اس سے بھی احتراز کرنا چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالٰی: ﴿ولا تسرفوا انّه لا یحبّ المسرفین﴾. (الانعام: ۱۴۱)-
وفی مشکٰوة المصابیح: عن ابن عمر رضی اللہ عنه قال قال رسول اللہﷺ من تشبه بقوم فهو منهم. (۲/ ۲۱۲)-
وفی مرقاة الفاتیح: (من تشبه بقوم): أی من شبه نفسه بالکفار مثلا فی اللباس وغیره، أو بالفساق أو الفجار أو بأهل التصوف والصلحاء الأبرار (فهو منهم): أی فی الإثم والخیر. قال الطیبی: هذا عام فی الخلق والخلق والشعار، ولما کان الشعار أظهر فی التشبه ذکر فی هذا الباب قلت: بل الشعار هو المراد بالتشبه لا غیر، فإن الخلق الصوری لا یتصور فیه التشبه، والخلق المعونی لا یقال فیه التشبه، بل هو التخلق، هذا وقد حکی حکایة غریبة ولطیفة عجیبة، وهی أنه لما أغرق اللہ سبحانه فرعون وآله لم یغرق مسخرته الذی کان یحاکی سیدنا موسی علیه الصلٰوة والسلام فی لبسه وکلامه ومقالاته فیضحك فرعون وقومه من حرکاته وسکناته فتضرع موسی إلی ربه: یا رب! هذا کان یؤذی أکثر من بقیة آل فرعون، فقال الرب تعالٰی: ما أغرقناه: فإنه کان لابسا مثل لباسك، والحبیب لا یعذب من کان علی صورة الحبیب، فانظر من کان متشبها بأهل الحق علی قصد الباطل حصل له نجاة صوریة، وربما أدت إلی النجاة المعنویة، فکیف بمن یتشبه بأنبیائه وأولیائه عل قصد التشرف والتعظیم، وغرض المشابهة الصوریة علی وجه التکریم؟ وقد بسط انواع التشبه بالمعارف فی ترجمة عوارف المعارف اھ (۸/ ۱۵۵) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 44542کی تصدیق کریں
0     643
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سنت و نفل نمازوں کے بعد اجتماعی دعا

    یونیکوڈ   اسکین   رسم و رواج 0
  • ویلنٹائن ڈے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   رسم و رواج 0
  • میت پرنوحہ وگریہ زاری کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   رسم و رواج 0
  • گود بھرائی کی رسم اور دورانِ حمل والدین کےلیے احتیاطی تدابیر

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • حرمین شریفین کے کبوتروں کو دانہ ڈالنے کیلۓ پیسے بھیجنا

    یونیکوڈ   رسم و رواج 4
  • مزاروں پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • صدقے کے گوشت کو ، بچے کے سر کے گرد گھما کر ، کوّ وں کو کھلانا

    یونیکوڈ   رسم و رواج 1
  • ختمِ قرآن و ختمِ بخاری کے موقع کی تقریبات

    یونیکوڈ   رسم و رواج 1
  • عید ا لمیت کی رسم کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • جنازہ کے ساتھ قبرستان تک قرآن کریم اور گندم لے کر جانا

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • غیر شرعی اُمور پر مشتمل شادی میں شرکت کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • ایصالِ ثواب سے متعلق

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • دورانِ تعزیت ، تین دن تک ختمِ قرآن

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • لڑکی کو دیئے جانے والے سامان کی نمائش کرنا

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • گود بھرائی کی رسم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 1
  • سالگرہ منانا اورعیدمبارکباد کہنے کاحکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • صفر و محرم میں شادی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • کسی کو یومِ پیدائش کی مبارک باد دینے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • برتھ ڈے منانے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • نومبر کے آخری جمعہ کو بلیک فرائی ڈے کے نام سے موسوم کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • سالگرہ منانا،اور اس میں ملنے والے تحائف کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • برادری سے نکالے جانے کے ڈر سے غیر شرعی رسومات پر عمل کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • کھانے سے پہلے یا بعد اجتماعی دعاء کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 1
  • میت سے کو دفن کرنے کے بعد چندہ اور دعا کی رسم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
  • مایوں میں پیلا رنگ پہننا کیساہے؟

    یونیکوڈ   رسم و رواج 0
Related Topics متعلقه موضوعات