ایک شخص جو صاحبِ نصاب نہیں ہے , قرض لے کر ایک چھوٹا سا مکان خریدتا ہے , کیا اس کو قرض کی ادائیگی کے لئے زکوۃ دی جاسکتی ہے ؟ اور ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ کتنی زکوٰۃ دی جاسکتی ہے ؟
اگرمذکورمقروض شخص مستحقِ زکوۃ اور غیر سید ہو تو اسے ادائیگیِ قرض کی حد تک زکوۃ کی رقم دینابلاشبہ جائز اور درست ہے۔
مقروض شخص پر زکوٰۃ لازم ہونے اور زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرضہ اتارنے کا حکم
یونیکوڈ مصارف زکوۃ و صدقات 0