عورت تراویح کی نماز مسجد میں باجماعت پڑھ سکتی ہے؟
عند الاحناف سے خواتین کا مسجد جاکر شریک جماعت ہونا نماز خواہ فرض ہو یا تراویح فسادِزمانہ کی بناء پر مکروہ ہے جس سے احتراز چاہیے۔
ففي الشامية : ويكره حضور من الجماعة مطلقا على المذهب المفتى به لفساد الزمان (566/1)۔
مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا
یونیکوڈ تراویح 0