نماز عصر سے پہلے چار رکعت سنت کا کیا حکم ہے؟
عصر کی فرض نماز سے قبل چار رکعات پڑھنا مستحب ہے، یعنی اگر کسی نے پڑھ لیں تو بہت زیادہ باعثِ ثواب اور نہ پڑھنے کی صورت میں کوئی گناہ نہیں۔
وفی الفتاوى الهندية: وندب الأربع قبل العصر والعشاء وبعدها والست بعد المغرب. كذا في الكنز اھ(1/ 112)۔