احکام نماز

نمازِ عصر سے قبل چار رکعت سنت کا حکم

فتوی نمبر :
59874
| تاریخ :
2006-02-24
عبادات / نماز / احکام نماز

نمازِ عصر سے قبل چار رکعت سنت کا حکم

نماز عصر سے پہلے چار رکعت سنت کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عصر کی فرض نماز سے قبل چار رکعات پڑھنا مستحب ہے، یعنی اگر کسی نے پڑھ لیں تو بہت زیادہ باعثِ ثواب اور نہ پڑھنے کی صورت میں کوئی گناہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الفتاوى الهندية: وندب الأربع قبل العصر والعشاء وبعدها والست بعد المغرب. كذا في الكنز اھ(1/ 112)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59874کی تصدیق کریں
0     1238
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات