کیا میں اپنےز کوٰۃ کے پیسوں سے اپنے مزارعین کو واش روم بنا کر دے سکتی ہوں کیو نکہ خواتین کو بڑے مسائل کا سامنا ہے ۔
واضح ہوکہ زکوۃ کی رقم کسی مستحق زکوۃ شخص کو باقاعدہ مالک بناکر دینا لازم اور ضروری ہے، اس کے بغیر شرعاً زکوٰۃ ادا نہ ہوگی،لہذا سائلہ کے لئے زکوٰۃ کی رقم سے اپنے مزارعین کو واش روم بنا کر دینا درست نہیں،اور ایسا کرنے سے سائلہ کی زکوٰۃ ادا نہ ہوگی۔
مقروض شخص پر زکوٰۃ لازم ہونے اور زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرضہ اتارنے کا حکم
یونیکوڈ مصارف زکوۃ و صدقات 0