نمازِ تراویح , نابالغ بچہ پڑھا سکتا ہے ؟ اور بالغ افراد اس کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں ؟ ان کی نماز ہو جائے گی ؟
نابالغ بچہ کی اقتداء میں بالغ افراد کا تراویح پڑھنا درست نہیں ، اس سے ان کی تراویح ادا نہ گی ، لہذا کسی عاقل،بالغ آدمی کے پیچھے تراویح پڑھنے کا اہتمام کریں -
مستقل امامِ مسجد جو تراویح میں ختمِ قرآن بحی کرے ،اسے کچھ زائد ہدیہ دینے کی جائز صورت- داڑھی کو سیاہ رنگ لگانا
یونیکوڈ تراویح 0