کیا شادی شدہ بیٹی اپنی زکوٰۃ کی رقم سے والدین کا قرضہ ادا کر سکتی ہے ؟
اولاد کا اپنے والدین کو زکوۃ کی رقم دینا تو درست نہیں ،جس سے احتراز لازم ہے ، البتہ اگر سائلہ کے والد سادات میں سے نہ ہوں ، اور سائلہ کا کوئی بھائی یا بہن مستحقِ زکوۃ ہو تو سائلہ اس کو زکوۃ کی رقم کا مالک بنادے اور وہ اپنی مرضی سے وہ رقم والدین کو دیدے یا ان کا قرض اتار دے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں-
مقروض شخص پر زکوٰۃ لازم ہونے اور زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرضہ اتارنے کا حکم
یونیکوڈ مصارف زکوۃ و صدقات 0