کیا زکوٰۃ سیاسی جماعت کو الیکشن وغیرہ کے لئے دی جا سکتی ہے؟
زکوۃ کی رقم مستحقِ زکوۃ شخص کو باقاعدہ مالک بناکر دینا لازم ہے،لہذا سیاسی جماعت کو زکوۃ دینےسے زکوۃ ادا نہیں ہوگی -
رفاہی ادارہ "چیرٹی رائٹ آف پاکستان" میں رقمِ زکوۃ کے استعمال کی مختلف صورتوں کے احکام
یونیکوڈ مصارف زکوۃ و صدقات 1