کیا مرد اور طلاق یافتہ عورت اللہ کو گواہ بنا کر اکیلے میں نکاح کرسکتے ہیں؟
واضح ہوکہ نکاح کے شرعا درست منعقد ہونے کیلئے مجلس نکاح میں لڑکے اور لڑکی سمیت دو عاقل بالغ مردوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کا موجود ہونا شرط ہے،صرف اللہ کو گواہ بناکر نکاح کرنےسے نکاح منعقد نہ ہوگا۔واللہ اعلم