السلام علیکم
میرا سوال ہے کہ کیا کوئی سید اپنے رشتےدار سید کو زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
کیا سید کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟
واضح ہوکہ سادات کو زکوۃ دینا تو درست نہیں ،اگرچہ سید ہی کی زکوۃ کیوں نہ ہو ،لہذا اگر کوئی سید غریب و مستحق ہو تو اہلِ ثروت حضرات کو چاہیئے کہ نفلی صدقات اور ہدایا وغیرہ سےان کی مدد کریں -
مقروض شخص پر زکوٰۃ لازم ہونے اور زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرضہ اتارنے کا حکم
یونیکوڈ مصارف زکوۃ و صدقات 0