السلامُ علیکم!
مفتی صاحب ایک بیوہ عورت ہے اس کا کوئی کمانے والا نہیں ہے , کیا ہم اس کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟ جب کہ اس کے پاس 2سے 3 تولہ سونا بھی ہے اور کچھ زمین بھی ہے , اگر نہیں تو کیا اس کے چھوٹے بچوں کو دے سکتے ہیں ؟
صورتِ مسئولہ میں مذکور خاتون کے پاس چونکہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے بقدر سونا موجود ہے ،اس لئے مذکور خاتون کو زکوۃ کی مد سے رقم دینا درست نہیں،جس سے احتراز لازم ہے،البتہ حیلۂ تملیک کے ذریعہ اگر اسکی مدد کی جائے تو درست ہے -
مقروض شخص پر زکوٰۃ لازم ہونے اور زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرضہ اتارنے کا حکم
یونیکوڈ مصارف زکوۃ و صدقات 0