احکام بدعات

ماہِ ربیع الال میں مساجد پر لائٹیں لگانا - چراغاں کرنا

فتوی نمبر :
67929
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

ماہِ ربیع الال میں مساجد پر لائٹیں لگانا - چراغاں کرنا

مساجد پر لائٹنگ کرنا ربیع الاول میں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ربیع الاول یا سال کے کسی بھی دن مسجد میں ضرورت سے زائد لائٹنگ اور چراغاں کرنا ، مسجد کی بجلی کا ضیاع ہونے کی وجہ سے درست نہیں ، پھر اس عمل کو اگر باعثِ ِاجر و ثواب سمجھ کر کیا جائے تو یہ مستقل بدعت ہونے کے ساتھ اہلِ ِبدعت سے مشابہت اور ان کی تقویت کا باعث بھی ہے ، اس لئے اس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحیح مسلم : عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد اھ ( ج 2 ، ص 77 ، ط : قدیمی ) ۔
و فی رد المحتار : ما أحدث على خلاف الحق المتلقى عن رسول الله - صلى الله عليه و سلم - من علم أو عمل أو حال بنوع شبھۃ و استحسان، و جعل دينا قويما و صراطا مستقيما اهـ فافهم ( باب الامامۃ ، ج 1 ، ص 560 ، ط : سعید ) ۔
و فی البحر الرائق : و لا يجوز أن يزاد على سراج المسجد لأن ذلك إسراف سواء كان ذلك في رمضان أو غيره و لا يزين المسجد بهذه الوصية و مقتضاه منع الكثرة الواقعة في رمضان في مساجد القاهرة و لو شرط الواقف لأن شرطه لا يعتبر في المعصية و في القنية و إسراج السرج الكثيرة في السكك و الأسواق ليلة البراءة بدعة و كذا في المساجد إلخ ( کتاب الوقف ، ج 5 ، ص 215 ، ط : ماجدیہ ) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سفیان رشید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67929کی تصدیق کریں
0     695
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 2
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات