السلام علیکم! میری بیٹی اس ستمبر کو 14 میں لگ گئی اور وہ بڑی بھی ہو گئی ہے، وہ اس کو ایک لڑکا پسند ہے وہ جلدی شادی کی ضد کر رہی ہے, کیا 15 سال کی ہونے پر ہم اس کا نکاح کرسکتے ہیں،کیونکہ 18 کی ہونے تک وہ رک نہیں رہی ،گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتی ہے ،برائے کرم قرآن اور سنت کی روشنی میں مجھے اس کا حل بتائیں ،لڑکے کی عمر 20 سال ہے ۔
مذکور لڑکا اگر سنجیدہ ہو اور لڑکی کے نان نفقہ اور سکنی دینے پر قادر ہو اور خاندان کے معزز افراد کے مشورہ سے یہ نکاح کیا جائے تو پندرہ سال مکمل ہونے سے قبل بھی اس کا نکاح کیا جاسکتا ہے۔