نکاح

کیا زیادہ بچے پیدا ہونے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟

فتوی نمبر :
72749
| تاریخ :
2024-04-27
معاملات / احکام نکاح / نکاح

کیا زیادہ بچے پیدا ہونے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟

کتنے بچوں کی پیدائش کے بعد دوبارہ نکاح ضروری ہے ؟ زیادہ بچوں کی پیدائش سے نکاح دوبارہ پڑھایا جاتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ بچوں کی پیدائش سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا، لہذا زیادہ بچوں کی پیدائش کی وجہ سے دوبارہ نکاح پڑھنے کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار: تحت (قوله وركنه لفظ مخصوص) هو ما جعل دلالة على معنى الطلاق من صريح أو كناية فخرج الفسوخ على ما مر (ج3،ص230،ط:سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالرب لحاظ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72749کی تصدیق کریں
0     762
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات