کاروبار

وکالت کے پیشے سے منسلک شخص کے ساتھ کاروبار کیا جا سکتا ؟

فتوی نمبر :
84022
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

وکالت کے پیشے سے منسلک شخص کے ساتھ کاروبار کیا جا سکتا ؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام ومفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ کے چچا ہائی کورٹ کے وکیل ہیں، وکیل صاحب اپنی رقم سے دوکان وغیرہ یا کوئی اور کاروبار میرے ساتھ کرنا چاہتے ہیں، کیا میرے پاس اپنی ذاتی کوئی رقم نہیں ہے، کیا بندہ ان کے ساتھ کوئی کاروبار کر سکتا ہے یا نہیں، یعنی رقم ان کی ہوگی اور محنت میں کروں گا اور نفع آدھا ہوگا، کیا میں ایسا کر سکتا ہوں، یا ان کے ساتھ تنخواہ پر کام کر سکتا ہوں، والسلام!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کاروبار میں اگر ایک آدمی کا مال ہو اور دوسرے آدمی کا عمل ہو، اور نفع آدھا آدھا یا فیصد وغیرہ کے اعتبار سے متعین کر لیا جائے تو یہ عقد ’’مضاربت‘‘ کہلاتا ہے جو شرعا ًبھی جائز اور درست ہے اور سائل تنخواہ پر کام کرنا چاہے تو شرعاً یہ بھی جائز ہے اور عقد ’’اجارہ‘‘ کہلائے گا ، لہٰذا ان دونوں سے کوئی سی صورت بھی اختیار کر سکتے ہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 84022کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 1
Related Topics متعلقه موضوعات